کمپنی پروفائل - K-Electric

کمپنی پروفائل

ہماراویژن اور ہمارامشن

ہمارا خواب

کے ای، کراچی اور پاکستان کے فخر کو بحال کرنا اور اسے برقرار رکھنا۔

ہمارا مشن

کراچی کے شہریوں کے لیے بلاتعطل، محفوظ اور باکفایت بجلی کی فراہمی کی صلاحیت پیدا کر کے زندگیوں کو روشن کرنا۔

کمپنی کی حیثیت

مفاد عامہ کی کمپنی (PSX پر درج)

اصولی کاروبار

KE پاکستان میں واحد عمودی طور پر مربوط بجلی کی یوٹیلٹی ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ادارہ صارفین کے لئے توانائی کی پیداوار اور اس کی فراہمی کے تینوں اہم شعبوں۔ جنریشن، ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کا انتظام کرتا ہے۔

تشکیل اور رجسٹریشن

نام میں تبدیلی بطور ”کے الیکٹرک لمیٹڈ “- 0000002 – بتاریخ 16-01-2014
نام میں تبدیلی بطور ”کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ “ – K0000002 – بتاریخ 09-01-2008
رجسٹریشن بطور ” کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ“ – 376- بتاریخ 16-03-1953
تشکیل بطور”کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ“- تاریخ 13-09-1913

رجسٹرڈ آفس

کے ای ہاؤس، 39-B، سن سیٹ بلیورڈ، فیز II، ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی، کراچی۔

نیشنل ٹیکس نمبر

1543137-1
بتاریخ: 13-05-2003

رابطے کے نمبر:

92-21 111 537 211
92-21-3870 9132

کسٹمر سروس سینٹرز

آئی بی سیآئی بی سی کا  پتا
ملیرپلاٹ A4/7، معین آباد، ایم ایم عالم روڈ، سیکیورٹی پرنٹنگ کے قریب
I-جوہر ST-14 Blk-16 نزد ہارون رائل سٹی گلستان جوہر، کراچی
II-جوہر B-65، مدراس سوسائٹی، KDA سکیم-33 مدراس چوک
اورنگی  Iآئی بی سی اورنگی  I ، کے الیکٹرک آفس، نزد حبیب بینک چورنگی، سائٹ، کراچی۔
اورنگی   2LS-112,113,114 ، سیکٹر 3 ، نزد میٹرو سنیما، اورنگی ٹاؤن، کراچی۔
سائٹE-1 ، اسٹیٹ ایونیو، سائٹ، کراچی۔
اتھلدوسری منزل، سوک سینٹر، حب، ضلع لسبیلہ، بلوچستان۔
لیاریI دوسری منزل، وی آئی بی سی لیاریI- ،  ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی۔
لیاری 2آئی بی سی لیاری-II ، ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی۔
بلدیہ +ماڑی پورسیکٹر 8-C ، سعید آباد، بلدیہ گرڈ اسٹیشن، بلدیہ، کراچی۔
ڈیفنس 50-C ،  13ویں کمرشل اسٹریٹ، فیز II ایکسٹینشن، ڈی ایچ اے، کراچی۔
کلفٹنکوئنز روڈ گرڈ اسٹیشن، مائی کولاچی بائی پاس روڈ، کراچی۔
صدروی آئی بی سی )صدر ( ، پہلی منزل، بی او سی بلڈنگ، ایلنڈر روڈ، پرانا پاور ہاؤس، کراچی۔
بہادرآبادپلاٹ نمبر L-104 ، بلاک 2 ، پی ای سی ایچ ایس، کراچی۔
گارڈنآغا خان سوئم روڈ، نزد مکی مسجد، گارڈن، کراچی۔
ٹیپو سلطانپلاٹ نمبرSNCC-F23/8 ، جناح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، بلاک 7/8 ، ٹیپو سلطان روڈ، کراچی۔
KIMZST-3 ، سیکٹر 22 ، کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی۔
کورنگیپہلی منزل، کورنگی سوک سینٹر، کورنگی نمبر 5 ، کراچی۔
شاہ فیصلپلاٹ نمبر 4، ہما ٹاؤن، ایم ایم عالم روڈ، ملیر ہالٹ، کراچی۔
گڈاپپلاٹ نمبر C-1 ، سیکٹر 52/A ، پی اے ای سی سوسائٹی، نزد احسن آباد، کراچی۔
لانڈھیپلاٹ نمبر 37-A/139 ، لانڈھی 3-1/2 ، کراچی۔
بن قاسمآئی بی سی بن قاسم، پلاٹ نمبر 6-7 ، سندھی جمعیت کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی، مین نیشنل ہائی وے، لانڈھی، کراچی۔
شمالی کراچیSC-22 ، سیکٹر 5-C/4 ، شمالی کراچی،کراچی۔
ایف بی ایریاST-03 ، بلاک 19 ، ایف بی ایریا، کراچی۔
ناظم آبادIII-E-4 ، گول مارکیٹ، کمرشل ایریا، ناظم آباد، کراچی۔
گلشن اقبالدوسری منزل، کے الیکٹرک بلڈنگ، سوک سینٹر، بلاک 14 ، گلشن اقبال، کراچی۔
لیاقت آبادST-7 ، بلاک 7 ، ایف بی ایریا، کراچی۔
شمالی ناظم آبادST-1/A ، بلاک G ، شمالی ناظم آباد، کراچی۔
سرجانیAS-25 ، سیکٹر 5-H ، شمالی کراچی، کراچی۔
پبلک سیکٹر کنزیومرپبلک سیکٹرکنزیومرز، کے الیکٹرک ونگ، تیسری منزل،سوک سینٹر، گلشن اقبال، کراچی۔

ای میل پتا

corporate.affairs@ke.com.pk

منسلک ادارے

  • IGCF جنرل پارٹنر لمیٹڈ
  • IGCF SPV 26 Limited
  • KES پاور لمیٹڈ
  • IGCF SPV 15 Limited
  • ئی جی سی ایف آئل اینڈ گیس لمیٹڈ
  • براج کیپیٹل ایس پی وی 7 لمیٹڈ
  • IGCF SPV 4 Limited
  • IGCF SPV 5 Limited
  • جے زیڈ بی انویسٹمنٹ لمیٹڈ
  • جے زیڈ بزنس سروسز 1 لمیٹڈ
  • JZ بزنس سروسز 6 BV
  • EMC فنڈ B Cooperatief UA
  • IbericaA لکسمبرگ سرل
  • ایمسٹلسکوئر لکسمبرگ سرل
  • اسیمکو پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ایش انرجی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • 0 فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • مکاؤ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • تھری لیکس ایگری فارمز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • لیکس ڈویلپمنٹ اینڈ کنسٹرکشن کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • فوڈز ڈاٹ کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • اے جے آر پی جنرل ٹریڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • گلف پاورجن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • Avio Pro
  • لرننگ پچ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • ایم ڈی آئی ڈیٹا نیٹ پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • فیوژن پوائنٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • گلف الیکٹرک پاور لمیٹڈ
  • ڈیٹا ریسرچ اینڈ کمیونیکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • این جی پی فنڈ V
  • این جی پی فنڈ V II
  • نورسک ٹائٹینیم AS
  • نورسک ٹائٹینیم کیمین لمیٹڈ
  • مینٹور انویسٹ کو 1 لمیٹڈ
  • FEMVI انویسٹمنٹ کمپنی
  • ٹرائی ایوی ایشن انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈٹرائی کیپ ایڈوائزری سروسز لمیٹڈ
  • ٹرائی کیپ ایڈوائزری سروسز لمیٹڈ
  • ڈیٹا سافٹ مڈل ایسٹ ڈی ایم سی سی
  • Avio Pro جنرل ٹریڈنگ LLC
  • پرو کیپٹل انوسٹس لمیٹڈ
  • ہرمیٹیج ریزورٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • فورٹی 2 کیپٹل
  • 2815139 Ontario Inc.
  • لائم اسٹون اسٹریٹجک انویسٹمنٹ لمیٹڈ
  • کلاؤڈ پرائمرو ہولڈنگ کمپنی
  • FEMVI انویسٹمنٹ لمیٹڈ
  • بے ویژن انویسٹکو لمیٹڈ
  • حب پاور کمپنی لمیٹڈ
  • حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ
  • حب پاور سروسز لمیٹڈ
  • نارووال انرجی لمیٹڈ
  • لاریب انرجی لمیٹڈ
  • تھر انرجی لمیٹڈ
  • تھل نووا پاور تھر (پرائیویٹ) لمیٹڈ (TNPTL)
  • چائنا پاور ہب جنریشن کمپنی لمیٹڈ
  • سندسندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی لمیٹڈ
  • سندھ اتھر پاور کمپنی لمیٹڈ
  • پرائم انٹرنیشنل آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ
  • پرائم پاکستان لمیٹڈ
  • پرائم پاکستان (ایم) لمیٹڈ S.r.l
  • پرائم اے ای پی پاکستان
  • پرائم گرین انرجی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پامو پلاسٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ۔
  • کے ای وینچر کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • کے-سولر (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • پروکلاڈ گروپ لمیٹڈ
  • الدرہ نیشنل ریئل اسٹیٹ کمپنی- KSE
  • BI گروپ لمیٹڈ (UK)

قانونی مشیر

  • میسرز عابد۔ ایس زبیری اور آیان ایم میمن لاء ایسوسی ایٹس
  • کمپنی کے قانونی آڈیٹرز :

    • میسرز اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی ، چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس

    ڈائریکٹرز کا انتخاب

    جب اور جیسے ہی واقع ہوں گےنوٹس جاری کر دیا جائے گا۔

    WordPress Lightbox