کے۔ الیکٹرک کی نادہندگان کےخلاف کارروائیاں جاری، سلطان آبادمیں 150 سے زائد کنڈے ہٹا دیے، 350 نادہندگان کے کنکشن منقطع

کراچی، 10 اکتوبر، 2025: کے۔ الیکٹرک نے کراچی کے علاقے سلطان آباد میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 150 سے زائد غیر قانونی کنڈے ہٹا دیے اور 350 سے زائد نادہندگان کے کنکشن منقطع کر دیے۔ یہ کارروائیاں کے۔ الیکٹرک کی جاری انسدادِ بجلی چوری مہم اقدامات کا حصہ ہیں، جن کا مقصد […]